muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

Muharram Ul Haram is a very respected month for every Muslim, I have collected 80+ Muharram Ul Haram poetry in urdu and designed them beautifully. Here you can see Text Poetry In Urdu with images. You can copy the poetry and share it where ever you want, as well as set these images as your Whatsapp Status.

In this website you can find Text Poetry, Poetry Images, Whatsapp Status, Cool Sms, Quotes and much more.

History:

The first month of Islamic Calender is Muharram Ul Haram. It is held to be the second holiest month, after Ramaḍan. Ashura comes on Muharram 10th. On this day yazeed killed Imam Hussain. On this day alot of Shia Muslims and Sunni Muslim fast. 

Muslims mourn the martyrdom of Imam Ḥussain ibn Ali and his family, honouring the martyrs by prayer and abstinence from events. Shia Muslims fast on the 10th of Muharram but some (children, elderly or sick) don’t eat or drink until Zawal (afternoon) as a part of their mourning for Hussain. In addition there is an important ziyarat book, the Ziyarat Ashura about Hussain ibn Ali.
muharram ul haram poetry

سجدے تو سب نے کیے تیرا نیا انداز ہے

تو نے وہ سجدہ کیا جس پر خدا کو ناز ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا اِک ہجوم

شاید   غم   حسینؓ   کا   موسم  قریب ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

عجب مزاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساتھ

کاٹا حسین ؑ  کا سر  نعرہ  تکبیر  کے  ساتھ

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

کون کہتا ہے پانی کو ترستے تھے حسین

ان کے ہونٹوں کو ترستا رہا پیاسا  پانی

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

رونے والا ہوں شہید کربلاؑ کی یاد  میں

کیا درِ مقصد نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

یارب غمِ حسینؑ میں رونے کے  واسطے

آنکھوں میں آنسووں کا سمندر اتار دے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

قافلہ رہ گیا اک  دشت  بالا  میں  پیاسا

جن کی میراث تھی کوثر انھیں پانی نا ملا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

اسلام کی ہجو میں کہوں میری کیا مجال

ہاں داستانِ کرب و بلا لکھ رہا ہوں میں

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

غریب و سادہ و رنگین ہے داستان حرم

نہایت اس کی حسین ابتدا  ہے  اسماعیل 

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

قافلہ رہ گیا اک  دشت  بالا  میں  پیاسا

جن کی میراث تھی کوثر انھیں پانی نا ملا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

تلوار  جب  بھی  چلی  حسینؑ  سے  پوچھ  کے چلی

ظلم کی انتہا تھی پھر بھی شمشیر کی مہربانی نہیں مانگتا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

ناز جس پر کائنات کی  ہر نماز  کو  تھا

وہ سجدہ پھر نہ دیکھا گیا حسیںؑ کے بعد

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

کربلا کو جب بھی جانا معرفت کے  ساتھ جانا

یہ ہدایت کی جگہ ہے تم ہدایت لے کے آنا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

اس شیر سا دنیا میں کوئی شیر نہیں ہے

عباسؑ کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

پرکھنا ہو جو کسی کو  تو  یا  علیؑ  کہہ  دو

یہ نام وہ  ہے جو  شجرے  کھنگال  دیتا  ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

اوروں  کو  ملا ہے تو مقدر سے  ملا  ہے

ہمیں تو مقدر بھی تیرے  در سے  ملا  ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

شامل نہ ہو جس سانس میں علیؑ کی مؤدت

لعنت  میں  بھیجتا ہوں  ایسی  حیات  پر

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

جس کے دل میں حسینؑ رہتا ہے

اس کو مر کے بھی چین رہتا ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

تلاش تربت زہراؑ تمام ہو جائے

دیار غیب سے ظاہر امامؑ ہوجائے 

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

ہوجائے اب ظہور عسکریؑ کے پھول کا

ہم بھی  دیکھ  لیں زمانہ سولﷺ  کا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

مجھ سے مت پوچھو مجھ پہ کرم کس کا ہے

غور سے دیکھو میرے سر پر عَلم کس کا ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

ذکرِ شبیرؑ سے ہی لوگ مجھے جانتے ہیں

اور  کوئی   پہچان   کہاں   سے  لاؤں

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

تو کہتا ہے کربلا اقتدار کی جنگ تھی

قلم میں دم ہے  تو لکھ حسینؓ ہار گئے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

جب  بھی  کبھی ضمیر  کا سودا  ہو

ڈٹ جاؤ تم حسینؑ کے انکار کی طرح

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

جھکانا چاہا تھا جس سر کو شام والوں نے

شکست دیکھئے اس سر کو خود اٹھا کے چلے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

لب پیاس سے کبود تھے رخسار زرد تھے

مولاؑ کی ایک جان تھی اور لاکھ درد تھی

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

عابد کا نور عین ردا تھامے ساتھ تھا

ایک ہاتھ میں یتیم سکینہؑ کا ہاتھ تھا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

سلام اس پہ کہ یہ ظلم جس  کے  ساتھ کئے

انگشتری کے لئے قطع جس  کے  ہاتھ  کئے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

میری نجات کا یوں انتظام  ہو جائے

درِ حسینؑ پہ ہر صبح، شام ہو جائے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

پروردگار سنتے ہیں کہ تو رہتا ہے شہ رگ کے قریب

جب  خنجر حسینؑ  پر  چلا تو تجھ  پر  کیا  گزری

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

کیا غم! غمِ حسینؑ میں کٹ جائے زندگی

یہ زندگی تو یوں بھی ہے صدقہ حسینؑ کا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

یارب جب میرے بچوں کی تقدیر لکھنا

اس میں حسینؑ سے وفا کی تحریر لکھنا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

سر کٹ گیا بدن سے تلاوت نہیں رکی

قرآن سے حسینؓ کا رشتہ عجیب  تھا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

اسلام پہ زوال  ہو  ممکن  نہیں  کبھی

اسلام کی رگوں میں لہو ہے حسینؓ کا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

لوگ سینہ پیٹ کر کہتے ہیں ہائے حسین

ہم سینہ تان کرکہتے  ہیں  واہ  حسین

muharram-ul-haram-poetry-in-urdumuharram-ul-haram-poetry-in-urdu

یوں تو خدا سے مانگنے جنت گیا تھا میں

کرب و بلا کو دیکھ  کر  نیت  بدل  گئی

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

حد ہی نہیں حسینؑ تیرے انتقام کی

لفظِ  یزید گالی  سے بدتر  بنادیا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

رونے والا ہوں شہیدِ کربلا  کی یاد میں

کیا درِ مقصد نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

بیاں سرِ شہادت کی اگر تفسیر ہو جائے

مسلمانوں کا قبلہ روضہ شبیرؑ ہو جائے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبرِ حسینؑ بھی ہے عشق

معرکہ  وجود   میں  ، بدرو  حنین بھی ہے  عشق

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

اس قدر رویا میں سن کے داستانِ کربلا

میں تو ہندو ہی رہا،آنکھیں حسینی ہوگئی 

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

سجدے میں سر، گلے پہ خنجر اور تین دن کی پیاس

ایسی نماز  پھر   نہ  ہوئی  کربلا    کے   بعد 

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

گھر لٹانا جان دینا کوئی تجھ سے سیکھ جائے

جانِ  عالم  ہو فدا  اے  خاندان   اہلِ  بیت

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار

لا فت‬‬‬‬یٰ  اِلا علی لا سیف الا ذواِلفقار  

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی

صدیاں حسین کی ہیں زمانے حسین کے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

عجیب رخ ہے یہ عشقِ حسین کا

ہے انتظار "محرم" غدیر سے پہلے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

زندہ ہے تیرے نام سے یہ مذہب اسلام

اے   حسینؑ    تجھ    پہ    سلام

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

جوان بیٹے کے خوں سے جو کربلا لکھے

کتابِ عشق میں اس کو حسین  کہتے  ہیں

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا

نبیوں  کا  تاجدار ہے   نانا  حسین کا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

جس  تاج  کے  لئے  یزید  نے  اتنے  ستم  کئے

وہ تاج تو میرے حسین کے قدموں  کی  دھول  تھا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

تیروں کے مصلّے پر وہ سجدہ شکرانہ

 شبیرؑ نے بتلایا  اسلام   پے   مرجانا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

خونِ حسینؑ میں ڈوبی محرم کی ہر شام

میں کیسے کہہ دوں نیا سال مبارک--

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

احساس کربلا تجھے ہوجائے گا اس دن

تنہا کسی جوان کی میّت اٹھا کے دیکھ

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

لالچِ ریاست وہ بھی جنت کے سردار کو

یزید تیری  سوچ پر لعنت ہے بے شمار

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

میں دکھاوا کروں کس لئے کس کے آگے یہاں

روزِ محشر میرا حساب خدا لے گا کوئی انسان نہیں

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

وہ دنیا تمہیں  کیا  دے  گی محسن

جس دنیا نے حسینؑ کو کفن نہ  دیا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

چوتھا ہی ماننا  ہے  تو  مانو  پھر  اِس طرح

رتبہ ہے جیسے چاروں  میں  چوتھی  کتاب  کا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

تجھ میں اک ایسی کشش ہے کربلا

سو بار حاضری ہو حسرت نہیں جاتی

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

دست بستہ التجا ہے میری امیرِ حسینؑ سے

محشر میں ہو شناخت میری فقیرِ حسین سے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

عشقِ حسین کی اک شمع جلالو دل میں

بعد مرنے کے لحد میں بھی اجالا ہوگا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

اس سے بڑھ کر اور کیا سخاوت ہوگی اے حسینؑ

آپ   نے اکبؑر   دے دیا اللہ اکبر   کے لئے 

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

کہتا تھا دل جوکرب و بلا لازوال ہے

یہ شام والی بی بیؑ تمہارا کمال ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

لٹا کے اکبرؑ و اصغرؑ حسینؑ  کہنے لگے

خدا کے دین! تجھے زندگی  مبارک  ہو

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

درِ حسینؑ زمانے سے جدا دیکھا ہے

یہی وہ در ہے جہاں خدا دیکھا ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

حسینؑ کعبے سے  جاتے  ہیں  کربلا  کے لئے

خدا کے گھر سے  ہیں جاتے مگر خدا کے لئے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

میزان حشر کی مجھے کیا فکر ہو نصیر

بھاری ہمیشہ  رہتا ہے  پلہ حسینؓ  کا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط

تجھ پر کرم  نصیر  یہ  سارا علی کا ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

کتنا پانی ہے جو بے وقت برس جاتا ہے

اور کبھی قافلہ پیاسوں کا ترس جاتا ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر

گلشن فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت  پر

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

عشق میں کیا  لٹائیے  عشق  میں  کیا  بچائیے

آلِ نبیﷺ  نے  لکھ  دیا سارا  نصاب  ریت  پر

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

اس وقت تم کہاں تھے ساون  کے  بادلوں

جب جل رہا تھا دھوپ میں خیمہ حسینؑ کا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

حسینؑ  نے   مجبور   کر دیا   ورنہ

تاریخ کسی مسافر کی کہانی نہیں لکھتی

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

یزید تیرا تخت و تاج  دو  گھڑی  کا  تھا

ہے آج بھی  دلوں پر حکومت  حسینؑ  کی

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

تاریخ نے غیرت کا خدا لکھا ہے جس کو

ہر موڑ پر زینب  کی ردا مانگ رہا  ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

ہر  رات  بھاری ہے  ماہِ صیام کی

قریب آرہی ہے شہادت پہلے امامؑ کی

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

نہ پوچھ ہم سے یہ صدمہ عظیم  ہے

مرجائے جس کا باپ وہ امت یتیم ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

چمک رہا ہے فرازِ عرش بریں پہ اسلام کا ستارہ

صدائے جبرایلؑ آرہی ہے، حسینؑ جیتا  یزید  ہارا

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

سر  بریدہ ، کٹے  ہونٹ  خون  چہرے  پر

عجیب حال میں شیریں کے گھرگئے ہیں حسینؑ

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

تو نہ سمجھے تو تیرے ذہن کی بیماری ہے

ورنہ یہ دل کا دھڑکنا  بھی  عزاداری  ہے

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

یہ کیسا تیر ہے اصغرؑ کے حلق میں پیوست

یہ اہلِ شام کی  بچوں  سے کیا  لڑائی ہے؟

muharram-ul-haram-poetry-in-urdu

اس نہج پہ انسان نے سوچا ہی کہاں ہے

شبیرؑ زمانے میں رسالت  کی  زباں  ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *